✅Viettel++

Nawaz Sharif Ki Speech Kay Doran Internet Band Hone Ka Mamla | Haqeeqat Hai Kiya?



عاصمہ جہانگیر کانفرنس :نواز شریف کی تقریر کے دوران انٹر نیٹ کنکشن منقطع ہونے کا معاملہ
حقیقت ہے کیا؟ جانیے منیزےجہانگیر سے

Nawaz Sharif Ki Speech Kay Doran Internet Band Hone Ka Mamla | Haqeeqat Hai Kiya?

Welcome to the official channel of Dunya News. Pakistan’s Top News Network delivering the latest from around the globe.

Home to some of the most popular Talk Shows and Journalists such as Hasb e Haal, Mazaaq Raat, Dunya Kamran Khan Kay Sath, On The Front With Kamran Shahid, Think Tank, Ikhtalafi Note and, more.
Dunya News is your go-to destination to remain updated with all the recent events from across the country.

Dunya News Live Stream
https://dunyanews.tv/live

Subscribe Hasb-e-Haal Official Channel
https://bit.ly/3kj8iSU

Subscribe to Mazaaq Raat Show Official Channel
https://bit.ly/3kgC6iU

Dunya News Official Facebook page
https://bit.ly/3j8YlIg

#DunyaNews #KhabarKiDunya #DunyaTV

Dunya Android Apps: https://play.google.com/store/apps/details?id=com.nationalcommunicationservices.dunyatv
Dunya iOS App: https://apps.apple.com/us/app/dunya-news/id422274348

source

Giới thiệuThúy Navi

Thúy Navi 26 tuổi đam mê du lịch, công nghệ,đang sống và làm việc tại Hà Nội. Founder,Blogger tại Website: http://www.internetviettelnhatrang.com/

30 Bình luận

  1. کامران خان صاحب
    عاصمہ جہانگیر میں ایسی کون شیخان خصوصیات تھیں جنکی وجہ سے انکی یاد میں اتنی لمبی کانفرنس میں پاکستان کے تمام سیاستدانوں کو تقریر کے لئے مدعو کیا گیا حالانکہ عاصمہ جہانگیر سے زیادہ قربانیاں پاکستان بنانے والوں نے دیں کیا انکی یاد میں کوئی ایک کانفرنس جو انکی یاد میں منعقد ھوتی ھو ؟ اگر ایسا نہ ھوا ھے تو کیوں نہ ھوا ھے؟ اور اسکا ذمہ دار کون ھے؟

  2. جب آپ ایک اشتہاری مجرم کو اس سٹیج پر بولنے کا موقع دیں گے تو یہ ایک سوچی سمجھے عدالتوں کو بدنام کرنا تھا نواز شریف پر ایک مجرم ہے اور پیمرا نے اس پر پابندی لگائی ہوئی ہے تو آپ کون ہوتی ہیں جو اس کو تقریر کرنے کا جواز پیش کر رہی ہیں

  3. کیا انھیں کسی نے اظہار رایے اور تقریر کرنے سے روکا، نہیں. ایسے سب جو جیلوں میں انھیں بھی بلا لیا کریں، کیا وہ انسان نہیں، پھر کسی اور؟ کو بھی اجازت دے دیں. کیونکہ یہ بنانا ریپبلک ھے.

  4. سب محب وطن پاکستانی شہریوں کو تقریروں اور اظہار رائے کی پوری اجازت ھے کسی پر پابندی نہیں،عمران خان اور زرداری پاکستان میں ھیں اور بھاگے ھوئے اشہاری نہیں ھیں، کیا ازادی اظہار رایے صرف نواز شریف سے شروع ھوتی ھے اور انہی پر ختم ھو جاتی ھے

  5. یہ بھی تو ھو سکتا ھے نواز شریف کو ھیرو بنانے اور اسے مظلوم بنانے کے لیے یہ کنکشن انہوں نے خود کاٹا ھو، کیونکہ یہ کانفرنس شاھد اسی نے ارینج کروائی ھو.

  6. یہ انگلیڈ مرضی سے ایا کسی اسے نکالا تو نہیں، انٹرنیٹ کے ذریعے تقریر کیوں، پاکستان اکر اس کانفرنس میں شامل ھوتا، تقریر بھی کرے اور منی ٹریل کے ثبوت بھی دے دے،

Trả lời

Email của bạn sẽ không được hiển thị công khai.